کراچی میں بم کی اطلاع ، خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی : آئی آئی چندریگر روڈ پر بم کی اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا، ٹریفک روک دیا گیا بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔

کراچی میں بم کی اطلاع ، خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی : آئی آئی چندریگر روڈ پر بم کی اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا، ٹریفک روک دیا گیا بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر بم کی اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا، آئی آئی چندریگر روڈ پر مشکوک لنچ باکس ملا جس کے بعد ٹریفک روک کر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرلیا گیا۔روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا اطلاع تھی بم کی فٹ پاتھ پر کوئی لنچ بکس چھوڑ گیا، لنچ بکس میں موبائل فون تھا بم ڈسپوزل اسکواڈ نے لنچ بکس کو ہی اڑا دیا۔

ایک ہفتے میں شہر میں خوف پھیلانے والی یہ تیسری بم کی جھوٹی اطلاع ہے، ایک ہفتے میں تیسری بار بم کی افواہ سے ہلچل مچ گئی.