گیمبیا کی مسلح افواج کا سربراہ برطرف

 گیمبیا کی مسلح افواج کا سربراہ برطرف

بنجول: گیمبیا کے صدر نے مسلح افواج کے سربراہ کو برطرف کردیا۔

صدر آداما باروو نے گزشتہ روز مسلح افواج کے سربراہ جنرل عثمان بادجائے کو برطرف کرتے ہوئے ان کی جگہ جنرل مسانیح کھینتے کو آرمی چیف مقرر کیا ہے جو کیوبا میں گیمبیا کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔

جنرل مسانیح کھینتے نے قیادت سھنبالنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ملک میں سول ملٹری تعلقات میں بہتری لانا اورافواج کا مورال بلند کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں