رات کو سونے سے قبل یہ ایک کام کرنے سے اتنی پر سکون نیند آئے گی

نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ روزانہ صبح اٹھ کرنہاتے ہیں تو رات کو سونے سے پہلے بھی عادت بنالیں کہ نہایا جائے۔ حال ہی میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے گرم پانی سے نہانے سے انسان کو اچھی نیند آتی ہے۔ نیویارک کے ہسپتال کی ڈاکٹر ڈیانا اوگیلی کا کہنا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے نہانے کی وجہ سے انسان کو بہت پرسکون نیندآتی ہے لہذا ہر انسان کو چاہیے کہ وہ رات کو سونے سے پہلے نہالیا کرے۔’’دن بھر کی دھول اور گرد بھی نہانے سے صاف ہوجائے گی اور ساتھ ہی آپ کے دماغ کو سکون ملے گا جس کی وجہ سے اچھی نیند آئے گی۔ ‘‘اس کا کہنا ہے کہ بستر پر جانے سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل نیم گرم پانی سے نہانے سے جسم تازہ دم ہوجاتا ہے اور پھر جسے یہ خشک ہوتا ہے اس میں سکون آنے لگتا ہے اور انسان کو پرسکون نیند آتی ہے۔

رات کو سونے سے قبل یہ ایک کام کرنے سے اتنی پر سکون نیند آئے گی

نیویارک:  اگر آپ روزانہ صبح اٹھ کرنہاتے ہیں تو رات کو سونے سے پہلے بھی عادت بنالیں کہ نہایا جائے۔ حال ہی میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے گرم پانی سے نہانے سے انسان کو اچھی نیند آتی ہے۔ نیویارک کے ہسپتال کی ڈاکٹر ڈیانا اوگیلی کا کہنا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے نہانے کی وجہ سے انسان کو بہت پرسکون نیندآتی ہے لہذا ہر انسان کو چاہیے کہ وہ رات کو سونے سے پہلے نہالیا کرے۔

’’دن بھر کی دھول اور گرد بھی نہانے سے صاف ہوجائے گی اور ساتھ ہی آپ کے دماغ کو سکون ملے گا جس کی وجہ سے اچھی نیند آئے گی۔ ‘‘اس کا کہنا ہے کہ بستر پر جانے سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل نیم گرم پانی سے نہانے سے جسم تازہ دم ہوجاتا ہے اور پھر جسے یہ خشک ہوتا ہے اس میں سکون آنے لگتا ہے اور انسان کو پرسکون نیند آتی ہے۔