بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ ، دو پاکستانی فوجی شہید

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ ، دو پاکستانی فوجی شہید
کیپشن: indian army loc firing بھارتی فوج ایل او سی فائرنگ

راولپنڈی : بھارتی فورسز کی ایل او سی بھمبر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر 32 سالہ پاکستانی فوجی منیر چوہان شہید ہو گیا ، منیر چوہان کا تعلق کہوٹہ سے تھا۔

فائرنگ سے شہید ہونے والے دوسرے فوجی 28 سالہ منیر چوہان کا تعلق کہوٹہ سے تھا ۔

پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھاری گولہ باری کی جس سے دشمن کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔