بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے والد انتقال کر گئے

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے والد انتقال کر گئے

کانپور: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے والد انتقال کے بعد کانپور سے امروہہ چلے گئے۔ بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے والد توصیف علی 5 جنوری سے عارضہ قلب کے باعث امروہہ سہاس پور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کر گئے۔ 26 سالہ شامی کانپور میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم کے ساتھ موجود تھے جہاں سے گزشتہ شب وہ امروہہ کیلئے روانہ ہو گئے۔