نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا 

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا 
سورس: File

لاہور :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے  کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔اجلاس وزیر اعلی آفس میں ہو گا۔

اجلاس میں نگران صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس او رمتعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے محسن نقوی کی بطور وزیراعلیٰ تقرری مسترد کی گئی ہے اور اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں