پنجاب ہاؤس انتظامیہ کا ن لیگ کے سابق وزرا کو پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار

پنجاب ہاؤس انتظامیہ کا ن لیگ کے سابق وزرا کو پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد: :پنجاب ہاؤس انتظامیہ نے  ن لیگ کے سابق وزرا کو پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے انکار کر دیا.میڈیا نے جب پنجاب ہاؤس انتظامیہ کو ن لیگ کے سابق وزرا کی پریس کانفرنس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے  کہا کہ ہمیں کسی نے بھی پر یس کانفرنس کی اطلاع نہیں دی.
تفصیلات کے مطابق میڈیا کی گاڑیاں اور ڈی ایس این جیز پنجاب ہاوس کے باہر روک لی گئیں ہیں ۔جن سابق وزرا نے پریس کا نفرنس کرنی ہے انہوں نے بھی اطلاع نہیں دی ۔

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں