ڈالر کے بعد سونے نے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیے 

ڈالر کے بعد سونے نے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیے 
سورس: File

کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جب ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو ایک دن میں اب تک ہونے والا سب سے بڑا اضافہ ہے۔

نیو نیوز کے مطابق اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 160500 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ کے ڈیلروں نے سونے کی قیمت میں ہونے والا اضافے کو ڈالر کی قیمت میں ہونے والے اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔

مصنف کے بارے میں