سندھ کے تمام ایس ایچ اوز کی تبدیلی کا فیصلہ

02:44 PM, 28 Jun, 2018

کراچی: عام انتخابات 2018 ئسے قبل کراچی سمیت سندھ کے تمام ایس ایچ اوزکی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اس سے قبل کراچی میں ڈی ایس پیز کے تبادلوں کا فیصلہ ہوا تھا،

اب سندھ بھر کے ڈی ایس پیز بھی تبدیل کیے جائیں گے۔اس سلسلے میں سمری الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے، منظوری ہوتے ہی تبادلے اور تقرریاں ہو جائیں گی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز کے تبادلوں کا فیصلہ عام انتخابات میں پولیس کے کردار کو شفاف بنانے کی خاطر کیا گیا

مزیدخبریں