حاملہ ثانیہ مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

05:45 PM, 28 Jun, 2018

حیدر آباد دکن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بیوی ثانیہ مرزا شادی کے 8 سال بعد ماں بننے جارہی ہیں جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں، دونوں میاں بیوی شادی کے بعد بھی کھیلوں میں مصروف رہے اور کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتے رہے لیکن اب دونوں والدین بننے جارہے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:اب ظلم کے مٹنے کا وقت آگیا :مریم نواز

   

حاملہ ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پر گاہے بگاہے تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: فاروق ستار مشکل میں پھنس گئے،  نااہلی کی تلوار پھر لٹکنے لگی 

 

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

 

 

مزیدخبریں