میکسیکو : الیکشن مہم کے آغازسے لیکر اب تک 132 امیدوار قتل

میکسیکو : الیکشن مہم کے آغازسے لیکر اب تک 132 امیدوار قتل

فوٹو بشکریہ فیس بک

میکسیکو میں ہونے والے الیکشن امیدوواں کے لیے ایک ڈرواناخواب بن گئے، الیکشن مہم کے آغازسے لیکر اب تک 132 امیدوار قتل کر دیے گئے۔
میکسیکو میں پچھلے 3 ماہ سے انتخا بی مہم جاری ہے، جس دوران مختلف پا رٹیوں کے 132 امیدوارں کو قتل کیا جا چکا ہے، امیدووا ں کو قتل کرنے کے محرکات بھی واضح نہیں ہیں، پولیس بھی ملزمان کا سراغ لگانے میں ا بھی تک ناکام ہے، حا ل ہی میں ایک امیدوار کے قتل کے الزام میں 27 پولیس اہلکاروں کو گر فتار کیا گیا ہے، میکسیکو میں انتخابات کے لیے پولنگ رواں ہفتے ہو گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: حاملہ ثانیہ مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
 
 یہ خبر بھی پڑھیں: اب ظلم کے مٹنے کا وقت آگیا :مریم نواز
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں