پی ٹی آئی رہنما محمد خان مدنی کے اثاثہ جات الحمداللہ کچھ نہیں

پی ٹی آئی رہنما محمد خان مدنی کے اثاثہ جات الحمداللہ کچھ نہیں

image by facebook

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد خان مدنی کے اثاثہ جات صفر، کاغذاتِ نامزدگی میں ہر جگہ الحمداللہ کچھ نہیں لکھ ڈالا۔

 

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما محمد خان مدنی نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرا دیں ,  ایک بستر اور 2 صوفے کے علاوہ کوئی چیز ان کی ملکیت نہیں، کاغذاتِ نامزدگی میں ہر جگہ الحمداللہ کچھ نہیں لکھ ڈالا۔

 

یہ بھی پڑھیئے:100 کے لوڈ پر 100 روپے کا بیلنس پائیں، کوئی ٹیکس نہیں کٹے گا
  

پی ٹی آئی رہنما محمد خان مدنی کا کہنا تھا سیاست میں آ کر کوئی اثاثے نہیں بنائے، جو کچھ ہے کاغذاتِ نامزدگی میں بتا دیا۔ محمد خان مدنی نے این اے 124 سے حمزہ شہباز کے مقابلے میں کاغذات جمع کرا رکھے ہیں .

 

انہیں پارٹی کی جانب سے ٹکٹ جاری نہیں کیا گی ,گزشہ عام انتخابات میں بھی حمزہ شہباز کے مقابل 40 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر رکھے ہیں۔