میر ا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ بدلنے کی وجہ ثاقب ملک کو قرار دے دیا

میر ا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ بدلنے کی وجہ ثاقب ملک کو قرار دے دیا


اسلام آباد :اداکارہ میر اکا کہنا تھا کہ فلم ”باجی “ سے پہلے وہ پاکستان ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر جارہی تھیں۔

اداکارہ میر انے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ پاکستان فلم انڈسٹری  ہوچکی تھیں اور انہوں نے سوچ لیا تھا کہ اب وہ ہمیشہ کے لئے لندن چلی جائیں گی کیونکہ ان کے خیال میں یہاں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں  لیکن ان کے اس اندازے کو  ہدائتکار ثاقب ملک نے فلم ”باجی “ کی پیشکش کر کے غلط ثابت کردیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ فلم کا سکرپٹ پڑھتے ہی انہوں نے فورا ہاں کردی۔ایک سوال پرا نہوں نے کہا کہ ثاقب ملک وہ واحد اداکار ہیں جو دیگر اداکاروں کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔