شیخو پورہ کے قریب ٹرین اور آئل ٹینکر میں تصادم

 شیخو پورہ کے قریب ٹرین اور آئل ٹینکر میں تصادم

شیخوپورہ : کراچی جانے والی ٹرین سے آئل ٹینکر ٹکرا گیا.ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ٹرین کی بوگیوں میں آگ لگ گئی.مسافروں کو بوگیوں سے نکالنے کی کوششیں جاری ہیں ۔ شالیمار ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی. فائربریگیڈ کا عملہ آگ پرقابو پانےمیں مصروف ہے ۔ 

حادثہ کی صورت میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔