رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا

رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا

میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی سپر اسٹارکرسٹیانو رونالڈو نے آمدنی میں میسی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے آمدنی میں اپنے قریبی حریف بارسلونا کے لیونل میسی کو کافی پیچھے چھوڑتے ہوئے 17-2016 میں وہ 87.5 ملین یورو کے ساتھ سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والے فٹبالر ثابت ہوئے۔

میسی کی اس عرصے میں آمدنی 76.5 ملین یورو رہی۔ اس فہرست میں میسی کے برازیلین ٹیم میٹ نیمار 55.5 ملین یورو کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں