آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ، بھارت نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی

 آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ، بھارت نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی

دبئی: بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر ٹیسٹ رینکنگ میں 122 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا ۔ پاکستانی ٹیم چھٹے نمبر پر چلی گئی ہے۔ اور آسٹریلیا کا 108 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔


فہرست میں جنوبی افریقہ تیسرے، انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، پاکستان چھٹے، سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے۔

ٹاپ ٹین بلے بازوں میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور یونس خان جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں تاہم باﺅلرز کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی باﺅلر شامل نہیں ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں