برطانیہ میں ایک پائونڈ کا نیا سکہ

برطانیہ میں ایک پائونڈ کا نیا سکہ

لندن: برطانیہ نے 1 پائونڈ مالیت کا نیا سکہ مارکیٹ میں جاری کیا ہے جس پر انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کی علامتیں کنندہ ہیں۔

وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق نیا سکہ 1983 کے بعد سکوں کے شعبے میں پہلی تبدیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سکے کے 12 کونے ہیں، نیا پونڈ  پتلا، ہلکا اور پہلے سے موجود سکوں سے کچھ بڑا ہے۔ اس پر ایک ہولو گرام ہے جسے مختلف زاویوں سے دیکھنے سے مختلف علامتیں نظر آئیں گی۔

مصنف کے بارے میں