کیا میرا واقعی کسی مالی مشکلات میں گرفتار ہے یا پھر کوئی نیا ڈرامہ؟

کیا میرا واقعی کسی مالی مشکلات میں گرفتار ہے یا پھر کوئی نیا ڈرامہ؟

کیا میرا واقعی کسی مالی مشکلات میں گرفتار ہے یا پھر کوئی نیا ڈرامہ؟

‫لالی ووڈ:   اداکار ہ میرا نے حال ہی میں بتایا تھا کہ  وہ مالی مشکلات میں گرفتار ہیں اور انہیں دوستوں کیساتھ حکومت کی مدد کی ضرورت ہے، جس کے بعد پنجاب حکومت نے ان کی مدد کرنے کا سوچا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ  انہوں نے خرچے کے لیے اپنی گاڑی بھی بیچ ڈالی۔ جس کے بعد پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوچ اینڈ کلچر نے ان کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ادارے نے حکومت سے درخواست کی کہ میرا کو ماہانہ 2 لاکھ روپےادا کیے جائیں۔ اداکارہ میرا نے کچھ روز قبل اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے مالی حالات کے حوالے سے شائع ہوئی چند رپورٹس کو بھی شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یہ میری زندگی ہے۔