افواہیں دم توڑ گئیں، دیپکا اور رنویر سنگھ ساتھ ساتھ

افواہیں دم توڑ گئیں، دیپکا اور رنویر سنگھ ساتھ ساتھ

ممبئی:اداکارہ دیپکاپدوکون اور رنویر سنگھ علیحدگی کی افواہوں کے باوجود ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔

دیپکا اور رنویر نے پہلی بار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ”گولیوں کی رام لیلا“ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ اس کے بعد وہ فلم ”باجی راﺅ مستانی“ میں نظر آئے۔ اب وہ ”پدماوتی“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے جس کی شوٹنگ جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں