پاکستانیو ں کیلئے شاندار خبر سو نا کشی نے حا می بھر لی

پاکستانیو ں کیلئے شاندار خبر سو نا کشی نے حا می بھر لی

پاکستانیو ں کیلئے شاندار خبر سو نا کشی نے حا می بھر لی

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا بہت جلد پاکستانی ناول نگار صبا امتیاز کے ناول کراچی یو آر کلنگ می پر بننے والی بالی وڈ فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی ,جس کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔


 اس فلم کا گانا گلابی ایک پرانے بالی وڈ گانے گلابی آنکھیں سے لیا گیا ۔ کراچی یو آر کلنگ می‘ صبا امتیاز کا پہلا ناول ہے جو 2014 میں شائع ہوا تھا ٗناول کی مرکزی کردار عائشہ نامی ایک صحافی ہے جو کراچی میں رہتی ہے اور ایک انگریزی اخبار میں ملازمت کرتی ہے۔

سنہل سپی کی ہدایت میں بننے والی فلم ممبئی میں مقیم 20 سالہ صحافی نور روئے چوہدری پر بنائی جارہی ہے جس میں سوناکشی مرکزی کردار کرتی نظر آئیں گی۔فلم نور رواں سال 21 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔حال ہی میں اس فلم کا ٹریلر بھی ریلیز کیا گیا جسے مداحوں کی خوب داد وصول ہوئی ہے۔