مومنہ مستحسن کی دبئی میں والدین کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

مومنہ مستحسن کی دبئی میں والدین کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

مومنہ مستحسن کی دبئی میں والدین کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

کراچی: مومنہ مستحسن کی دبئی میں اپنے والدین کےساتھ لی گئی تصاویر وائرل ہو  گئی ہیں اور سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ دیا۔

 مومنہ مستحسن پاکستان کی مشہور گلوکارہ ہونے کیساتھ ساتھ  لکھاری بھی ہیں۔ انھوں نے  بھی بہت کم عرصے میں شہرت کی بلند یوں کو چھوا۔وہ 5ستمبر 1993 کو پیدا ہوئی۔ اور بائیو میڈیکل انجیئنرنگ میںگریجوایشن کیا۔

کوک سٹودیو  سیزن 9 میں راحت فتح علی خان کیساتھ  گانے ’’آفرین آفرین‘‘ سے انھوں نے شہرت کی کامیابیاں سمیٹیں اور اس گانے کو عوام نے بے حد پسند کیا۔