ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دس اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط

ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دس اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط

ماسکو: روس کے دورے پر گئے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی آج منگل کو اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کے مطابق دونوں لیڈروں کی ملاقات میں علاقائی معاملات کے علاوہ شامی بحران اور انتہا پسندی کو قابو کرنے پر غور کیا ۔ اس ملاقات کے بعد دس اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط کیے۔

ماسکو میں آج ایرانی اور روسی وزرائے خارجہ نے بھی ملاقات کی ہے۔ محمد جواد ظریف اور سیرگئی لاوروف کی ملاقات میں خاص طور پر شام کی داخلی جنگی صورت حال کو زیر بحث لایا گیا۔

مصنف کے بارے میں