کہا تھا چند دن انتظار کریں،واجد ضیا خو د ہمارے حق میں گواہی دیں ، مریم نواز

کہا تھا چند دن انتظار کریں،واجد ضیا خو د ہمارے حق میں گواہی دیں ، مریم نواز

لاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ مخالفین چند دن انتظار کریں،واجد ضیا خو د ہمارے حق میں گواہی دیں گے۔

1cf778bf4837f35b6378316d9f33adf4



تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہناتھاکہ جھوٹ کی عمر بہت چھوٹی ہوتی ہے،واٹس ایپ زدہ جے آئی ٹی کا پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ہے مگر عدالت میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن ہے.
<blockquote class="twitter-tweet" data-lang="en"><p lang="ur" dir="rtl">واٹس ایپ زدہJIT کا پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ھے مگر عدالت میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن۔</p>&mdash; Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) <a href="https://twitter.com/MaryamNSharif/status/979007187426168833?ref_src=twsrc%5Etfw">March 28, 2018</a></blockquote>
<script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>

۔