مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا
کیپشن: واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔۔۔۔۔فائل فوٹو

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری جہاں مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔

واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔