شاہ زین بگٹی کے جانے کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا 

شاہ زین بگٹی کے جانے کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے بھی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگٹی کے بعد بلوچستان سے آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے بھی حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلم بھوتانی کے اپوزیشن سے معاملات طے پاگئے ہیں اور وہ عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہوں گے۔ 

مصنف کے بارے میں