چینی سائندانوں نے چاند پر  پانی  کے ذخائر  کی موجودگی  کی تصدیق کردی

 چینی سائندانوں نے چاند پر  پانی  کے ذخائر  کی موجودگی  کی تصدیق کردی

 چین :  سائنسدانوں نے چاند پر  پانی  کے ذخائر  کی موجودگی  کی تصدیق کردی۔

چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے چاند پر بکھرے شیشے کے چھوٹے چھوٹے موتیوں کے اندر پھنسے ہوئے پانی کو دریافت کیا ہے۔جو مستقبل میں انسانی سرگرمیوں کے لیے قیمتی وسائل کے ذخائر کیلئے  فائدہ مند ثابت ہوگی ۔

چاند کے بارے میں طویل عرصے سے خیال کیا جاتا رہا  ہے  کہ چاند کی سطح  خشک ہے  لیکن گزشتہ چند دہائیوں کے دوران کئی   مشنز  میں دکھایا ہے کہ سطح پر  معد نیات  کے اندر پانی موجود ہے ۔ چین کے روبوٹک چانگ ای 5 مشن کے دوران 2020 میں حاصل کیے گئے ۔

مصنف کے بارے میں