پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات ،معاملہ ، سپریم کوٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت  جاری

پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات ،معاملہ ، سپریم کوٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت  جاری

اسلام آباد :سپریم کوٹ میں تحریک انصاف کی جانب سے  پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت  جاری ہے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ  کیس کو  زیادہ  طویل نہیں کریں گے  ۔

پنجاب او رخیبر پختون خوا  کےانتخابات ملتوی کرنے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ   کے چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے ، چیف جسٹس  نے  سوال  یہ ہے کہ کیا الیکشن کمیشن کو انتخابات موخر کرنے کا  اختیار حاصل تھا۔ اگر الیکشن کمیشن کا اختیار ہوا تو بات ختم ہوجائے گی،  

 چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم نے زمینی حقائق دیکھنے ہیں اگر اختیار ہے تو پھر ٹھیک کے ۔جمہوریت میں پھلنے پھولنے  کیلئے  مثالی برتاؤ ہونا چاہیے ۔ جمہوریت کا دوسرا رخ قانون کی حکمرانی ہے  ۔ملک میں انتشار اور یرغمالی کی صورتحال نہیں ہونی چاہیے ۔ 

مصنف کے بارے میں