حسین نواز نے اچھا کیا جو ضد نہیں کی ،شیخ رشید

 حسین نواز نے اچھا کیا جو ضد نہیں کی ،شیخ رشید

اسلام آباد:  پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید  نے کہا ہے کہ  وزیراعظم کے صاحبزادے کی پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی اچھی بات ہے   ۔ شیخ رشید نے کہا کہ حسین نواز نے اچھا کیا جو ضد نہیں کی۔جے آئی ٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ ن لیگ کیخلاف جائے گا۔ن لیگ نے اچھا اقدام اُٹھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُمید ہے ن لیگ قانونی تقاضے پورے کرے گی۔