مسجد الحرام میں اسپیشل ایمرجنسی فورس تعینات

مسجد الحرام میں اسپیشل ایمرجنسی فورس تعینات
سپیشل سکیورٹی فورس کے جوان پوری طرح سے مستعد کھڑے کردیئے گئے ہیں،فوٹو بشکریہ عرب نیوز

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام میں سپیشل ایمرجنسی فورس کے مخصوص وردی میں ملبوس جوان معتمرین کی خدمت کے لئے چوکس کر دیئے گئے۔


یہ بھی پڑھیں :- کراچی، خاتون نے گھر کو آگ لگا کر 8 افراد کو ابدی نیند سُلا دی

سعودی اخبار کے مطابق حرم شریف میں معتمرین کی خدمت کے لئے باب الملک عبدالعزیز کے سامنے میدان میں سپیشل سکیورٹی فورس کے جوان پوری طرح سے مستعد کھڑے کردیئے گئے ہیں۔ مزکورہ فورس کے جوان معتمرین اور نمازیوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ازدہام کے حوالے سے رہنمائی بھی مہیا کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :- قوم طیارہ ہائی جیک کیس کو مانتی ہے اور نہ ہی موجودہ کیس کو، نواز شریف