• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • بھارت میں زہریلی شراب پینے کی وجہ سے 84 افراد ہلاک
    • چینی زبان سعودی سکولوں اور جامعات کے نصاب میں شامل کی جائے گی، محمد بن سلمان
    • قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا
    • بھارتی دانشور نے پلوامہ حملے پر بھارت کو بے نقاب کر دیا
  • پاکستان
    • ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد
    • ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کو رہنماؤں کی گرفتاریوں سے روکے:سراج الحق
    • وزیر خارجہ کا انسانی حقوق کمشنر ، سلامتی کونسل کے صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خط
    • دفتر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال پر کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    •  اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی
    • پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈایٹرز نے لاہور قلندر کو تین وکٹوں سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
    • دوسرا ون ڈے، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دیدی
  • انٹرٹینمنٹ
    • اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کا مردان میں قتل، 2 ملزمان گرفتار
    • آسٹریلیا میں ماں نے مقابلہ حسن میں بیٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
    • اداکارہ میرا کو اپنے ملازم نے ہی چُونا لگا دیا
    • پاک بھارت کشیدگی ، لاہور کینٹ سینما نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
  • بلاگز
    • فحش گو ئی برائے فروخت ہے
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  •  اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی
  • پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈایٹرز نے لاہور قلندر کو تین وکٹوں سے شکست دیدی
  • ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کو رہنماؤں کی گرفتاریوں سے روکے:سراج الحق
  • وزیر خارجہ کا انسانی حقوق کمشنر ، سلامتی کونسل کے صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خط
  • دفتر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال پر کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا
  • آغا سراج درانی  کی بیٹی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف
  • پلوامہ حملے کے بعد کشمیر میں بھارتی مظالم میں شدت آ گئی:یسین ملک
  • شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
  • پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
  • پلوامہ حملہ کشمیریوں پر ظلم کا ردعمل ہے ، اسحاق ڈار
  • نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے مریم نواز کے سر پر کیمرہ لگ گیا
  • بھارت میں زہریلی شراب پینے کی وجہ سے 84 افراد ہلاک
  • تحریک چلانے والا زرداری کا فیوز ہی اڑا ہوا ہے، شیخ رشید
  • چینی زبان سعودی سکولوں اور جامعات کے نصاب میں شامل کی جائے گی، محمد بن سلمان
  • سمارٹ فونز سے ایک ارب سے زائد افرادکی سماعت خطرے سے دوچار ہے، عالمی ادارہ صحت
  • اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کا مردان میں قتل، 2 ملزمان گرفتار
  • آسٹریلیا میں ماں نے مقابلہ حسن میں بیٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
  • قابض بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا
  • کراچی، مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کی زد میں آ کر طالبہ جاں بحق

صحت کا خزانہ، تخمِ ملنگا

متفرق خبریں تعلیم و صحت 
 11:15 PM, 28 مئی, 2018
شیئر کریں !
صحت کا خزانہ، تخمِ ملنگا
image by facebook

کراچی: پاکستان میں تخمِ ملنگا جیسی قدرتی نعمت کو بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے۔


ضرور پڑھیں: نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے مریم نواز کے سر پر کیمرہ لگ گیا

صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ ملنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور کرنسی بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے, ازطق سپاہی جنگ سے پہلے اسے کھاتے تھے کیونکہ یہ توانائی سے بھرپور ہوتا ہے, اسی بنا پر تخمِ ملنگا کو دوڑنے والے کی غذا بھی کہا جاتا ہے۔

تخمِ ملنگا کی 28 گرام مقدار میں 137 کیلوریز، 12 گرام کاربوہائیڈریٹس، ساڑھے چار گرام چکنائی، ساڑھے دس گرام فائبر، صفر اعشاریہ چھ ملی گرام مینگنیز، 265 ملی گرام فاسفورس، 177 ملی گرام کیلشیئم کے علاوہ وٹامن، معدنیات، نیاسن، آیوڈین اور تھایامائن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تخمِ ملنگا میں کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں , اب تخمِ ملنگا کے فوائد بھی جان لیجئے۔

جلد نکھارے اور بڑھاپا بھگائے:

میکسکو میں تخمِ ملنگا پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں قدرتی فینولِک (اینٹی آکسیڈنٹ) کی مقدار دوگنا ہوتی ہے اور یہ جسم میں فری ریڈیکل بننے کے عمل کو روکتا ہے۔ اس طرح ایک جانب تو یہ جلد کے لیے انتہائی مفید ہے تو دوسری جانب بڑھاپے کو بھی روکتا ہے۔

ہاضمے کے لیے مفید:

ضرور پڑھیں: بھارت میں زہریلی شراب پینے کی وجہ سے 84 افراد ہلاک

فائبر کی بلند مقدار کی وجہ سے تخمِ ملنگا ہاضمے کے لیے انتہائی موزوں ہے, السی اور تخمِ ملنگا خون میں انسولین کو برقرار رکھتے ہیں اور کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو بھی لگام دیتے ہیں۔ طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فائبر پانی جذب کرکے پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے اور وزن گھٹانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کا استعمال معدے کے لیے مفید بیکٹیریا کی مقدار بڑھاتا ہے۔

قلب کو صحتمند رکھے:

تخمِ ملنگا کولیسٹرول گھٹاتا ہے، بلڈ پریشر معمول پر رکھتا ہے اور دل کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال خون کی شریانوں کی تنگی روکتا ہے اور انہیں لچکدار بناتا ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی وجہ سے یہ دل کا ایک اہم محافظ بیج ہے۔

ذیابیطس میں مفید:

تخمِ ملنگا میں الفا لائنولک ایسڈ اور فائبر کی وجہ سے خون میں چربی نہیں بنتی اور نہ ہی انسولین سے مزاحمت پیدا ہوتی ہے۔ یہ دو اہم اشیا ہیں جو آگے چل کر ذیابیطس کی وجہ بنتے ہیں۔ اسی لیے ملنگا بیج کا باقاعدہ استعمال ذیابیطس کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

ضرور پڑھیں: تحریک چلانے والا زرداری کا فیوز ہی اڑا ہوا ہے، شیخ رشید

توانائی بڑھائے:

جرنل آف اسٹرینتھ اند کنڈشننگ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق تخمِ ملنگا ڈیڑھ گھنٹے تک توانائی بڑھاتا ہے اور ورزش کرنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ جسم میں استحالہ (میٹابولزم) تیز کرکے چکنائی کم کرتا ہے اور موٹاپے سےبھی بچاتا ہے۔

ہڈیوں کی مضبوطی:

ایک اونس تخمِ ملنگا میں روزمرہ ضرورت کی 18 فیصد کیلشیئم پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کے وزن اور مضبوطی کے لیے بہت ضروری ہے , اس میں موجود بورون نامی عنصر فاسفورس، مینگنیز اور فاسفورس جذب کرنے میں مدد دیتا ہے اور یوں ہڈیاں اور پٹھے مضبوط رہتے ہیں, اس کے علاوہ زنک اور دیگر اجزا منہ اور دانتوں کی صحت برقرار رکھتے ہیں۔

Tagged صحت کا خزانہ، تخمِ ملنگا
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

ڈاکٹرو ں نے مریم نواز کو صحت مند قرار دے دیا

11:20 PM, 18 مئی, 2017
Share it !

پاکستانی معروف شخصیات جن کا اپنے جیون ساتھی سے عمر وں کا کافی فرق ...

02:12 PM, 7 Dec, 2018
Share it !

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2،2 ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 ...

03:10 PM, 30 Nov, 2018
Share it !

تازہ ترین

 اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی

12:50 AM, 24 Feb, 2019
Share it !

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈایٹرز نے لاہور قلندر کو تین وکٹوں سے ...

10:52 PM, 23 Feb, 2019
Share it !

ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد

10:44 PM, 23 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr