تین ڈی آئی جیز کا انٹیلی جنس بیورو میں تبادلہ

File photo
کیپشن: File photo

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جیز کا انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) میں تبادلہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت  کی جانب سےڈی آئی جی ساجد کیانی، ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک اور ڈی آئی جی شبیر اکبر کو انٹیلی جنس بیورو میں بھیج دیا گیا۔

سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت افسران کے تبادلے کے  احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

قبل ازیں وفاقی حکومت نے فواد اسد اللہ خان کو انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا تھا۔ 

مصنف کے بارے میں