حکومت نے عمران خان کا بڑا مطالبہ مان لیا، الیکشن کی تاریخ دے دی 

حکومت نے عمران خان کا بڑا مطالبہ مان لیا، الیکشن کی تاریخ دے دی 
سورس: File

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے مطالبہ پر الیکشن کی تاریخ دے دی ہے اور کہا ہے کہ الیکشن اگست 2023 میں ہوں گے۔ تاریخ دے رہی ہوں نوٹ کرلیں۔ عوام آپ کو دوبارہ کیوں منتخب کریں آپ نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ 

اسلام آباد میں عمران خان کی نیوز کانفرنس کے جواب میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ آپ 100 سال بھی تیاری کرلیں عوام نے آپ کے جھوٹ میں نہیں آنا۔ عوام نے آپ کو مسترد کردیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں