مودی سرکار کی شر انگیزیوں نے بھارتی عوام کا جینا دوبھر کر دیا

مودی سرکار کی شر انگیزیوں نے بھارتی عوام کا جینا دوبھر کر دیا

نئی دہلی: جنگی جنون بڑھانے ، محنت کشوں ، اور کسانوں کے مخالف پالیساں بنانے پر بھارت کی عوام مودی جی کے سخت خلاف ہو گئی ہے۔ خاص طور خواتین کا کہنا تھا کہ کوئی بڑا آدمی بھی باہر آیا ہے کیا ؟ دہاڑی دار مزدورں کا کہنا تھا کہ سارا دن بنک کی لائن میں لگ کر ان کی روزی ماری جاتی ہے ،ان کے بچوں کو مودی جی پالیں گئے کیا ؟
مودی جی جو بھی کر رہے ہیں اپنی سیاست چمکانے کے لیے کر رہے ہیں لیکن اگلے ریاستی انتخابات میں ان اس کا نتیجہ مل جائے گا۔ چھوٹے تاجروں کا کہنا تھا کہ غریب آدمی کا سارا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے ۔