خالصتان لبریشن فورس کا سربراہ ہرمندرسنگھ منٹو کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

خالصتان لبریشن فورس کا سربراہ ہرمندرسنگھ منٹو کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی: گزشتہ روز ہندوستان کی  پٹیالہ جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لیبریشن فورس کے سربراہ ہرمندر سنگھ منٹو کو پولیس نے  دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پٹیالہ جیل توڑ کر فرار ہونے والے ہرمندر سنگھ منٹو کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے ۔ خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمیندرسنگھ سمیت 6قیدی چھڑا لئے ،انڈیا کی کئی ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری.انہیں دہلی پولیس نے آج گرفتار کر کے دوبارہ جیل منتقل کر دیا ۔ ہرمند سنگھ منٹو کو گزشتہ روز مسلح افراد نے جیل سے رہا کرایا تھا۔