کراچی: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون لانے پر پابندی ہوگی، رینجرز پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر تعینات ہوگی۔ رینجرز افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے گئے ہیں، سخت سیکیورٹی میں بیلٹ پیپر کی ترسیل شروع کردی گئی ہے،جبکہ عملے کی تعیناتی اور سامان کی فراہمی جاری ہے، دو سو ستاسی پولنگ اسٹیشنوں میں سے ساٹھ کو انتہائی حساس اور دو سو سات کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں