آپا بانو قدسیہ نے 88ویں سالگرہ منائی

آپا بانو قدسیہ نے 88ویں سالگرہ منائی

لاہور:نامور مصنفہ آپا بانو قدسیہ نے اپنی 88ویں سالگرہ منائی ۔سالگرہ کی تقریب میں نور الحسن،افتخار عفی،اشفاق احمد کے دیرینہ دوست ریاض احمد،بابافرید،ڈریس ڈیزائنر سمیرا نذیر،عشرت شمیم سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر گلوکار عدیل برکی نے پرفارم بھی کیا ۔ آپا بانو قدسیہ نے اپنی سالگرہ کاکیک بھی کاٹا۔

مصنف کے بارے میں