بھارتی میڈیا کی قسمت بیگ کے قتل پر رپورٹ دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ہ پاکستان میں دہشت گردوں کو ناچ گانا نہیں پسند اور آئے روز کسی نہ کسی اداکار کا قتل کر دیا جاتا ہے

بھارتی میڈیا کی قسمت بیگ کے قتل پر رپورٹ دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

لاہور: کچھ روز قبل  ہربنس پورہ میں نامعلوم کار سوار افراد کی فائرنگ سے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ شدید  زخمی ہو گئی تھی، اداکارہ کو 11 گولیاں لگی تھیں،  ڈاکٹر و  ں کی لاکھ کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکی اور  خالق حقیقی سے جا ملی ۔

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ  کو گولیاں مارنے کے بعد ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے تاہم ان کی تلاش کا کام جاری ہے اور قتل کی  تفتیش شروع ہو چکی ہے لیکن ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی کہ اس کے پیچھے اصل قصہ کیا ہے؟

لیکن بھارتی میڈیا نے اس قتل کو دہشت گردی کا نام دے  دیا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کو  ناچ گانا نہیں پسند   اور آئے روز کسی نہ کسی اداکار کا قتل کر دیا جاتا ہےاور اسی  وجہ سے قسمت بیگ کو بھی گولیاں مار کر ہمیشہ کیلئے موت کی نیند سلا دیا گیا  تاکہ وہ اسٹیج پر مزید پر فارم نہ کر سکے۔ بھارتی میڈیا نے مزید یہ سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان میں سر کار کا راج ہےیا پھر دہشت گردوں کا ؟ 

نیوویب ڈیسک< News Source