فواد چوہدری کی مضحکہ خیز ٹویٹ

فواد چوہدری کی مضحکہ خیز ٹویٹ

اسلام آباد: فیض آباد پر تحریک لبیک کا دھرناحکومت سے مشروط مذاکرات کے بعد ختمہو چکا ہے ۔ دھرنا ختم ہونے کا اعلان ہونے اور معاہدہ طے پانے کے بعد پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے تمسخرانہ انداز میں لیگی رہنماؤں پر تنقید کی اور اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ معاملہ حل ہو گیا ہے ۔ دانیال عزیز ، طلال چوہدری اور حنیف عباسی جہاں بھی ہیں باہر نکل آئیں۔

a261c497a7a3bc438d24f9914a3d7889