سعودی شہزادی انتقال کر گئیں ،آج سپرد خاک کیا جائے گا

سعودی شہزادی انتقال کر گئیں ،آج سپرد خاک کیا جائے گا

جدہ: سعودی شہزادی مداوے بنت عبد العزیز انتقال کر گئیں جن کی تدفین آج کی جائے گی ۔

سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شاہی کوررٹ نے بتا یا ہے کہ شہزادی مداوے بنت عبد العزیز السعود انتقال کر گئیں ۔

ان کی آخری رسومات آج نماز عصر کے بعد مکہ مسجدا لحرام میں ادا کی جائیں گی ۔