معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں

معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں

ممبئی: معرو ف بھارتی اداکارہ وسانتھی انتقال کر گئیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ وسانتھی کینسر کی وجہ نے اپنی زندگی بازی ہار گئی ہیں ۔ اداکارہ نے 450 سے زائد فلموں میں کام کیا تھا۔اداکارہ نہ صرف فلم انڈسٹری کا جانامانا نام ہیں بلکہ انہوں نے ٹی وی سیریل میں بہترین کارکردگی دکھائی تھی۔
تفصیلات کے مطابق چند ماہ پہلےاس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ اداکارہ کینسر میں مبتلا ہیں ۔اور 65 سال کی عمر میں اداکارہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ اداکارہ فلم انڈسٹری کی شان تھیں ان کی موت نے فلم انڈسٹری کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔