پاکستان،شام اور ایران کا خطرناک ہتھیاروں کے نیدرلینڈ سے ٹیکنالوجی لینے کاا نکشاف

پاکستان،شام اور ایران کا خطرناک ہتھیاروں کے نیدرلینڈ سے ٹیکنالوجی لینے کاا نکشاف

کراچی:پاکستان اور اایران کی خفیہ ٹیکنانوجی کا بڑا راز پکڑا گیا، ڈچ حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان ،شام اور ایران میں تباہی پھیلانے والے خطرناک ہتھیاروں کے لیے ٹیکنالوجی نیدڑلینڈ سے لی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈچ خفیہ اداروں کے ایسے اشارے ملے ہیں کہ ان ممالک میں خطرناک ہتھیاروں کے لیے جو ٹیکنالوجی استعمال ہوئی ہے وہ نیدرلینڈ سے لی گئی تھی،یہ دعوی بدھ کو وزارت دفاع،وزارت خارجہ اور وزارت تجارت کی جانب سے خط میں کیا گیا