جنات کس حصے سے" انسانی جسم" میں داخل ہوتے ہیں ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

جنات کس حصے سے

نیویارک:دور حاضر میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو جنات کی حقیت پر یقین نہیں رکھتے۔لیکن جنات کی حقیقت سے انکار بھی نہیں کیا جا سکتا ۔قرآن کریم میں نہ صرف جنات کے بارےمیں ذکر کیا گیا کہ جنات کو آگ سے بنا یا گیا ہےبلکہ انسانوں کو جنات اور آسیب سے بچانے کے لیے تدابیر بھی بتا ئی گئیں ہیں ۔ کیونکہ اگر کوئی جن کسی انسان پر عاشق ہو جائے تو انسان کو کسی اور کے قابل نہیں چھوڑتےاور ان سے جان چھڑانی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔


ماہرین کے مطابق انسان کے پورے جسم میں مسام موجود ہوتے ہیں جن ان کھلے مساموں سے انسانی جسے میں داخل ہو کر ان پر قابض ہو جاتے ہیں .جنات کی قابض ہونے کی علامات میں سر اور کندھوں کا بھاری ہونا ،اپنے اردگرد کسی غیر مرئی مخلوق کا محسوس ہونا ،الماری میں رکھے ہوئے کپڑوں کا خود بخود کٹ اور پھٹ جانا ،اپنے گرد خوشبو یا بدبو کا محسوس ہونا شامل ہیں ۔