کھلونے خریدتے ہوئے کترینہ کیف کی خوبصورت تصویر وائرل

کھلونے خریدتے ہوئے کترینہ کیف کی خوبصورت تصویر وائرل

ممبئی : بالی ووڈکی باربی ڈول کترینہ کیف کھلونے خریدنے ٹوائے شاپ پہنچ گئیں۔
غیرملکی میڈ کے مطابق کترینہ کیف یونان کے ایئرپورٹ پر ایک ٹوائے شاپ پہنچ گئیں اوراس موقع پر ننھی پری کے ساتھ کھلونے خریدتی اور باتیں کرتی نظر آئیں۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف ان دنوں علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی تیاری میں مصروف ہیں۔