داماد نے سسر کو فلیٹ میں لفٹ لگوانے پر مجبور کیوں کر دیا؟

داماد نے سسر کو فلیٹ میں لفٹ لگوانے پر مجبور کیوں کر دیا؟

بیجنیگ: چین کے ایک شخص نے اپنے داماد کی روز روز کی شکایتوں سے تنگ آکر اپنے فلیٹ میں لفٹ لگوا دی۔


تفصیلات کے مطابق چینی شخص 7 منزل عمارت میں رہتا ہے اور اس کا فلیٹ چھٹی منزل پر تھا جس کے باعث اس کا داماد روز روز سسر سے شکایتیں کرتا تھا کہ وہ روز اتنی سڑھیاں چڑھ چڑھ کر تھک جاتا ہے لہذااس سے روز روزاتنی سڑھیاں نہیں چڑھی جاتیں۔تاہم داماد کی ان شکایتوں سے تنگ آ کر سر نے نجی لفٹ لگوا دی جو ان کے فلیٹ تک ہی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ عمارت کافی قدیم ہے اس وقت لفٹ کا رواج نہیں تھا لیکن سسر نےاب داماد کی شکایتوں سے تنگ آ کر نجی لفٹ لگوا لی ہے۔