یوکرین، اسلحہ ڈپو میں آتشزدگی کے باعث 30 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

یوکرین، اسلحہ ڈپو میں آتشزدگی کے باعث 30 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

کیف: یوکرین کے اسلحہ ڈپو میں آتشزدگی اور دھماکوں کے باعث 30 ہزار سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ یہ یوکرین کے اسلحہ گوداموں میں رواں سال کا دوسرا بڑا واقعہ ہے۔

فوجی حکام کے مطابق اس واقعہ کے تخریب کاری کا نتیجہ ہونے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔یوکرینی صدر پیٹرو پوروشنکو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں یہ سیکھنا ہوگا کہ اپنی فوجی تنصیبات کی حفاظت کس طرح کرنا ہے۔

مصنف کے بارے میں