کپل شرماکی دوسری فلم ”فرنگی “ کا پوسٹر جاری

کپل شرماکی دوسری فلم ”فرنگی “ کا پوسٹر جاری

ممبئی: معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کی نئی بالی ووڈ فلم ”فرنگی “ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی کاسٹ میں اشیتا دتا اور مونیکا گل ہیں۔فلم کی عکسبندی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ فلم ”فرنگی “ کپل شرما کی بطور پرڈیوسر پہلی فلم ہے۔ فلم10نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی.

۔