سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس میں ماریہ شرا پوا کی فتوحات جاری

برلن: 15 ماہ بعد کورٹ میں شاندار واپسی کے بعد روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ ماریہ شراپووا سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر سٹٹ گارٹ میں سجے ٹینس کے میلے میں روسی سٹار کا ایسٹونین کھلاڑی سے مقابلہ ہوا جس میں ٹینس کوئین نے سٹریٹ سیٹ سے فتح حاصل کی۔ سابق عالمی نمبر ون نے کواٹر فائنل میں کونٹا وٹ کو 6-3، 6-4 سے ہرایا۔مایہ شراپووا نے کونٹا وٹ کو 6-6، 6-4 سے ناک آو¿ٹ کیا۔ ٹینس سٹار نے ناک آو¿ٹ مرحلے میں جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ روسی سٹار نے ایونٹ میں لگاتار تیسری فتح حاصل کی ہے۔ سیمی فائنل ہفتے کو کھیلا جائے گا۔