اداکار ہمایوں سعید اپنے ساتھ کھانے پر لے جانا چاہیں گے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اداکار ہمایوں سعید اپنے ساتھ کھانے پر لے جانا چاہیں گے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اداکار ہمایوں سعید اپنے ساتھ کھانے پر لے جانا چاہیں گے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور:پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید اپنے کام کیساتھ ساتھ حس مزاح کے حوالے سے بھی کافی جانے جاتے ہیں کہ حاضرین ان کے جملوں پرقہقہے لگانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔اداکار سے پوچھا گیا کہ ”پاکستان فلم انڈسٹری کی کوئی ایک ایسی خاتون جس کو آپ اپنے ساتھ کھانے پر لے جانا چاہیں گے“؟

جس پر ہمایوں سعیدنے کچھ توقف کے بعد بڑے مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ”کوئی ایک کیوں پوچھ رہے ہیں؟“ اور ہنستے ہوئے مزید کہا کہ”وہ اپنی فلم یلغار کی ہیروئن ثناء کو اپنے ساتھ لے جانا چاہیں گے“، جس پر میزبان نے کہا کہ ثناء کے علاوہ کسی اور کا نام لیں تو ہمایوں سعید نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ”بھائی سب ہوگئی ناں“۔ ادکار کے اس انداز میں جواب دینے پر سٹوڈیو میں موجود تمام لوگ ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔