دورہ ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

بارباڈوس : پاکستانی ٹیم کو تاریخ رقم کرنے کیلئے ایک فتح درکار ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیمیں کل مد مقابل ہوں گی۔ ٹیم میں فی الحال کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔میچ شام سات بجے شرو ع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے بارباڈوس میں شروع گا۔ بارباڈوس میں ٹیم جیت گئی تو ویسٹ انڈیز کی سرزمین پرپہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتے گی۔ قومی ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ کیلئے بھی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، جبکہ مصباح الحق کی کپتانی میںقومی ٹیم دوسرا میچ جیتنے کیلئے پرُعزم ہے۔