ٹیلر سوئفٹ کا اپنے دیرینہ دوست سے بدلہ لینے کا نیا انداز منظر عام پر

ٹیلر سوئفٹ کا اپنے دیرینہ دوست سے بدلہ لینے کا نیا انداز منظر عام پر

نیو یارک: معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے انوکھے انداز میں اپنے دیرینہ ددست سے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اوران کے اس انداز نے شائقین کو چونکا دیا ہے۔
ٹیلر سوئفٹ نے ایک نیا گانا بنایا ہے "وٹ یو میڈ میں ڈو( تم نے مجھے کیا کرنے پر مجبور کر دیا)" اس گانے کی آڑ میں انہوں نےاپنے دیرینہ دوست تک اپنے جذبا ت پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

90c152b077e3d13715f01bc22aaed418


تاہم امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نئے گانے نے نہ صرف دھوم مچا دی ہے،بلکہ گانے کی ویڈیو کو اب تک ڈھائی کروڑ سے زائد شائقین دیکھ چکےہیں۔
یاد رہے کہ ٹیلر سوئفٹ میوزک انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں اور اپنے گانوں کے باعث کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھی ہیں۔